بلاول بھٹو سے ایم پی اے سید امیر علی شاہ کی ملاقات ،عمرکوٹ ،تھرپارکر کے مسائل سے آگاہ کیا

عمرکوٹ (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ،پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں عوام سے جو وعدہ کئے ہیں وہ انشاءاللہ پورے کئے جائیں گے ،عمرکوٹ سے منتخب پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سید امیر علی شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ، انہوں نے بلاول بھٹو کو ضلع اور تھرپارکر کے مختلف مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ،ایم پی اے سید امیر علی شاہ نے بلاول بھٹو کو عمرکوٹ ضلع میں میڈیکل یونیورسٹی ،راجہ رستی سے عمرکوٹ کے مین روڈ کی جلد سے جلد تعمیر، عمرکوٹ سے رتنور روڈ کی تعمیر ،ڈھورنارو سےانڑآباد، نونہیو سے حویلی چھور تک وسیع روڈ کی تعمیر اور عمرکوٹ سٹی کےلئے پینے کے صاف پانی کے منظور شدہ منصوبے کو جلد مکمل کرانے کا مطالبہ کیا، اس موقع پر بلاول بھٹو نے رکن سندھ اسمبلی کو یقین دلایا کہ انشاءاللہ تمام منصوبے جلد مکمل کرائے جائینگے ۔

Recent Posts

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا…

12 mins ago

’مریم نواز آرمی کی وردی کب پہن رہی ہیں‘ ایلیٹ فورس کی وردی پہننے پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا…

15 mins ago

ہیٹ ویو کا خدشہ، پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل کتنی اضافی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے اسکولوں میں موسم…

20 mins ago

تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں…

23 mins ago

طلبا کے لیے خوشخبری، تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل فائنانسنگ کی جانب پیشقدمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایڈوفی فائنانشل سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ…

24 mins ago

ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے…

26 mins ago