جویریہ عباسی کا مسٹری مین ؟ اداکارہ نے ایک اور تصویر شیئر کردی

 

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ جویریہ عباسی کے منگنی کرنے کے اعلان کے بعد سے ہی انکے مسٹری مین کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے بھی ان قیاس آرائیوں میں حصہ لیتے ہوئے اپنے مسٹری مین کے ہمراہ ایک اور اور تصویر جاری کی۔جویریہ نے یہ تصویر انسٹاگرام سٹوری کی زینت بنائی جس میں اداکارہ کا انگوٹھی پہنے ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے ، جویریہ کی جانب سے یہ

 

تصویر گاڑی میں بیٹھے لی گئی ۔اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہی کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو رپر چنا ہے لیکن اداکارہ نے ان تمام سوالات پر چپ سادھ رکھی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک رِیل کے ذریعے اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کی جانب ایک اشارہ دیا تھا۔

Recent Posts

خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کا کیس؛عدالت نے پنجاب حکومت کو آخری موقع دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حکومت…

2 mins ago

(ن) لیگی ایم پی اے کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی…

7 mins ago

’ لوگ انٹرنیٹ پر میری نازیبا تصاویر سرچ کرتے ہیں اور ۔۔‘ اداکارہ در فشاں کا حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی ڈرامے ’ عشق مرشد‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں…

7 mins ago

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ خبر…

25 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے…

34 mins ago

اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی…

42 mins ago