پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی،لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات میں ایک کلو پیاز 120 روپے جبکہ سکھر میں 130 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

دوسری جانب وزیرخوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں 23لاکھ میٹرک ٹن گندم کاسٹاک موجود ہے، پنجاب بھر میں روٹی اورنان کم کی گئی نوٹیفائیڈ قیمتوں پر دستیاب ہیں۔20 کلو کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں1700سے 1800 میں دستیاب ہے۔ بلال یاسین نے مزید کہا کہ ایک ماہ میں20کلو آٹے کا تھیلا1000روپے سستا ہوا۔

Recent Posts

’مریم نواز آرمی کی وردی کب پہن رہی ہیں‘ ایلیٹ فورس کی وردی پہننے پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا…

2 mins ago

ہیٹ ویو کا خدشہ، پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل کتنی اضافی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے اسکولوں میں موسم…

6 mins ago

تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں…

10 mins ago

طلبا کے لیے خوشخبری، تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل فائنانسنگ کی جانب پیشقدمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایڈوفی فائنانشل سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ…

11 mins ago

ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے…

13 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہیں ؟ تفصیل سامنے آ گئی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔…

18 mins ago