لاہور(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،لاہور سے پہلی حج پرواز 329عازمین کو لیکر مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق عازمین حج کوپی آئی اے کے چیف پروجیکٹ آفیسرخرم مشتاق نے رخصت کیا،لاہور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 8 جون تک جاری رہے گا،پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کا آغاز 17 جون سے ہو گا۔
لاہورایئرپورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کیلئے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا،خرم مشتاق کا کہنا تھا کہ پی آئی اے عازمین کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچا رہی ہے۔
ترکہ وزیر خارجہ نے علاقائی امن کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ترک…
جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اسلام آباد…
ایران(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی شناخت جدید ڈرون کے ذریعے کی…
لندن (قدرت روزنامہ) پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل…
گلوکارہ نے مداح پر اہلخانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا الزام عائد کر…