انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا؟ جاوید لطیف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا؟جاری کیے گئے بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سہولت کار ججوں اور جرنیلوں کے نام بتانے کی ذمے داری ریاست کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے والے سزانہیں دے سکتے تو مجرموں اور سہولت کاروں کے نام ہی بتا دیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سوال اٹھایا ہے کہ کس چیز کی پردہ داری ہے، کیسی مجبوری ہے؟
ان کا مزید کہنا ہے کہ کوئی سمجھتا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کو لے جانے والے قیدی 804 کو لےجائیں گے تو عدالتوں کو تالے لگا دیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدالتوں کو تالے لگا کر ریاست کے ماتھے پر لکھ دیں کہ ہم غلام ہیں۔

Recent Posts

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر ڈھونڈ نکالنے والے ترک ڈرون آقنجی کی کیا خصوصیات ہیں

ایران(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی شناخت جدید ڈرون کے ذریعے کی…

3 mins ago

حال ہی میں شادی کرنے والی قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

لندن (قدرت روزنامہ) پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار…

13 mins ago

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل…

15 mins ago

مداح گلوکارہ گُل پانرہ کے گھر میں گھس گیا

گلوکارہ نے مداح پر اہلخانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا الزام عائد کر…

16 mins ago

خیبرپختونخواحکومت نے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی…

26 mins ago

موبائل فون کمپنیوں نے اپنے کارڈز اور پیکج چارجز میں 2 برس میں کتنا اضافہ کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا شمار ترقی پذیر ممالک میں کیا جاتا ہے تاہم 23…

36 mins ago