آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل صبح سےچترال ، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر،بٹگرام ، مالاکنڈ، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان ، کوہاٹ، کرک ، لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، باجوڑ، مہمند ، خیبر، کرم،مری،گلیات ،راولپنڈی، اٹک ، جہلم،چکوال،بھکر،میانوالی،خوشاب،نورپور تھل،سرگودھا، منڈی بہاؤالدین،گجرات،گوجرانوالہ،لاہور،سیالکوٹ،نارووال، قلات، مستونگ، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین، موسی خیل، بارکھان اورژوب میں چند مقامات پرآندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Recent Posts

پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ

تبلیسی(قدرت روزنامہ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو پنشن سسٹم میں اصلاحات لانے کا مشورہ…

2 mins ago

بینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے…

9 mins ago

گیلانی خاندان میں 3 بھائی قومی اسمبلی میں،چوتھاایم پی اے بن گیا،انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

ملتان (قدرت روزنامہ)پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا…

16 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندے آج پنجاب اسمبلی طلب

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو…

21 mins ago

آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا…

29 mins ago

نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا کرنا ہو گا ؟ ایف بی آر نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا…

32 mins ago