مری میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ مصنوعی مہنگائی کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد بازاروں کے دورے کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ مصنوعی مہنگائی کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد بازاروں کے دورے کر رہے ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے روٹی و نان کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Recent Posts

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ…

4 mins ago

آرمی چیف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات، وزیراعظم سے بھی ملیں گے

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان…

7 mins ago

وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب حقان فیدان نے ملاقات…

17 mins ago

اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل کے ساتھ اچانک ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ) سال 2020 میں اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کی تصاویر منظر…

29 mins ago

پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ

تبلیسی(قدرت روزنامہ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو پنشن سسٹم میں اصلاحات لانے کا مشورہ…

35 mins ago

بینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے…

42 mins ago