بلوچستان حکومت پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے دیرپا پالیسی بنائے گی، عبدالرحمن کھیتران


اسلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے پاپولیشن کونسل کے زیر اہتمام سیاست، آبادی اور ترقی برائے پارلیمانی فورم اور وسائل میں توازن کے افتتاحی اجلاس میں بطور مہمان خاص شرکت کی۔ تقریب میں صوبائی وزیر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت بلوچستان صوبے میں بڑھتی ہوئی آبادی اور وسائل میں توازن پیدا کرنے کی حکمت عملی کو اپنی ترجیحات میں رکھے گی اور بلوچستان حکومت پائیدار ترقی کے ہداف کے حصول کے لیے ایسی دیر پالیسی کی بنیاد رکھی جائے گی جس سے ان مسائل کا حل کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ مستقبل میں انے والی نسلوں اور حکومتوں کو اس حوالے سے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے صوبائی وزیر پی ایچ ای کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں پانی بحران پر خطرے کی گھنٹیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں، اور یہ بلاوجہ نہیں ہے۔ ہمیں جس پانی بحران کا سامنا ہے اسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے، چاہے وہ پھر شہروں میں پینے کے پانی کی قلت کی صورت میں ہو یا زراعت میں کم پیداوار، کئی علاقوں میں آبی وسائل کے زہر آلود ہونے کی یا کسی خطرناک شکل میں ہو۔ ان تمام خطرات کو حل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

1 hour ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

2 hours ago

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا…

2 hours ago

احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی…

2 hours ago

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی…

2 hours ago

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago