لاہور(قدرت روزنامہ)فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کیلئے ویزہ جاری ہونے کے بعد آج صبح ڈبلن روانہ ہو گئے،فاسٹ باولر محمد عامر صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن کیلئے روانہ ہوئے۔
محمد عامر ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے، لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کئے جانے کا امکان نہیں۔تاہم فاسٹ باولر اتوار اور منگل کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے دستیاب ہوں گے۔
محمد عامر کی روانگی ویزا بروقت نہ ملنے کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کوششوں سے محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری ہوا۔ آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کے بعد پاکستان ٹیم 22 ۔ 25 ۔ 28 اور 30 مئی کو کھیلے جانے والے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے 15 مئی کو لیڈز پہنچے گی۔
شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…
کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…
کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی…