آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا .
حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں .

تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں اور یہی بات ناقدین کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

ممکنہ طور پر اداکارہ نے سلیولیس ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن ان کا یہ فوٹوشوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے .

 

. .

متعلقہ خبریں