لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں۔
اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کا یہ اتحاد پاکستان کی تاریخ کا سب سے مضبوط اتحاد ہوگا، اس اتحاد کی تحریک چلانے کی اہلیت کا اندازہ سب کو ہی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری نظر میں تحریک سے پہلے رابطے کی ضرورت ہے، تحریک شروع ہوئی تو اسےختم کرنا قیادت کے بس میں بھی نہیں ہوگا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمارے معاشرتی حالات ایسے ہیں کہ تحریک ختم کرنا قیادت کے بس میں نہیں ہوگا۔
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…
پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…
کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…