ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موٹر سائیکل، کار، ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائسنس کی فیسیں 25فیصد بڑھا دی گئیں،نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس حاصل کرنیوالوں کو بھی 2ہزار روپے اضافی جمع کرانا ہونگے، لائسنس بنوانے والوں کو گاڑی کے ٹیسٹ کی مد میں اضافی فیس جمع کرانا ہو گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل، کار کے ٹیسٹ کیلئے 200روپے اضافی جمع کرانا ہونگے،ایل ٹی وی ٹیس کی فیس 300،ایچ ٹی وی کی 500روپے مقرر کی گئی ہے۔لائسنس منظوری کیلئے این او سی فیس بھی ایک ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

21 mins ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

2 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

3 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

3 hours ago