میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں، اعظم سواتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے استعفے کی وجہ بتا دی .

اپنے بیان میں کہا کہ میں 3 ہفتے پہلے ہی 3 اہم کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کرچکا ہوں، میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں ہے .

اعظم سواتی نے کہا کہ کمیٹیوں سے استعفے کی وجہ پارٹی اور ذاتی کیسز میں مصروف ہونا ہے، میں پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں اور کل ڈیرہ اسماعیل خان جلسے میں بھی موجود تھا .

. .

متعلقہ خبریں