گلگت بلتستان میں سیاحت کے موسم میں سی 130 طیارے چلائے جائیں، امیر مقام


گلگت (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ جی بی ٹورازم کا حب ہے اس میں جتنی کوشش کر سکتے ہیں کریں گے، وزیراعظم سے بات کروں گا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے موسم میں سی 130 طیارے چلائے جائیں۔
گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ جی بی میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی ہے اور سوچ لیا ہے آگے جانے کیلئے کیا کیا جائے، گلگت کے لیے 20 میگاواٹ بجلی کے ایک منصوبے کی استعداد بڑھا کر40 میگا واٹ کی جائے گی۔
امیر مقام نے کہا کہ گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے 7 ارب روپے درکار تھے جس کو ای سی سی سے یقینی بنایا، 18 بلین روپے تنخواہوں اور دیگر چیزوں کیلئے ضرورت ہے جس کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں نواز شریف نے جی بی کو ریکارڈ اربوں روپے کے منصوبے دیے تھے۔

Recent Posts

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

1 min ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

13 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

20 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

37 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

40 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

52 mins ago