پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے، ہم اپنے اداروں کو تسلیم کرتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ثبوت دکھانے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو31 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے ہیں، یہ قوم بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن حلقوں میں ہمیں ہروایا گیا ہے، وہ غلط ہیں، ہمارے ووٹ کم دکھائے گئے ہیں،الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر 65 پولنگ اسٹیشنز کےنتائج تبدیل کیےگئے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ڈی آر او آفاق وزیر نے سائن کیے، وہ فارم نہیں دکھائےگئے، ثبوت الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ہیں، جن فارم پر آر او کےسائن ہیں وہ اپ لوڈ نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ غلطی ایک دو یا تین بار ہوتی ہے، 65 بار غلطی دہرائی گئی اور کوئی نہیں دیکھ رہا۔
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے پریگننسی…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اسموگ میں کمی اور ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے تمام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی اےکا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے2 ہفتےکی…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عازمین حج کے لیے حج کو سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی…