چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کر دیئے گئے


بیجنگ(قدرت روزنامہ)چین کے ایک ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیئے گئے۔
چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر ریگستان کے مخصوص علاقے منگشا ماؤنٹینز کی سیر کرنا سیاحوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
اس علاقے میں گزشتہ برس سالانہ چھٹیوں کے پہلے روز 10 ہزار سے زائد سیاح اونٹوں کی سواری کےلیے یہاں آئے جبکہ گزرتے دنوں میں ان کی تعداد 20 ہزار یومیہ تک جاپہنچی۔ مذکورہ علاقے میں صرف سواری کےلیے 2400 اونٹ موجود تھے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک دیا،گھر دلوانے کا وعدہ

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تھیلیسیمیا کے مریض بچے محمد…

13 mins ago

سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں

سرگودھا (قدرت روزنامہ)پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی چلنے کے ساتھ بارش بھی برس…

42 mins ago

”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی پاکستان سمیت دنیا…

46 mins ago

پاکستانیوں میں بھارت کیلئے نفرت نظر نہیں آتی، انڈین اداکار

دبئی(قدرت روزنامہ ) بالی ووڈ کے معروف اداکار ویویک آنند اوبرائے نے دورانِ انٹرویو پاکستانی…

57 mins ago

غریب کا اچھا وقت آگیا ہے،معاشی طورپراوپراٹھائیں گے،نواز شریف

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا…

1 hour ago

عوام نفرت کی سیاست کے بجائے مسائل کا حل چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

1 hour ago