گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں صداقت نہیں، ترجمان حکومت بلوچستان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے تاثر کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے ایسا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں صداقت نہیں سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا دعویٰ بے بنیاد ہے گوادر اور مکران کے بیشتر علاقوں سے متعلق حکومتی فیصلے منتخب نمائندوں کی مشاورت سے کئے جاتے ہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ وادر کے حوالے سے کئے گئے فیصلوں میں مولانا ہدایت الرحمٰن بطور ایم پی اے میٹنگز کا حصہ رہے ہیں گودار کے حوالے سے فیصلوں میں مولانا ہدایت الرحمٰن کو اعتماد میں لیا جاتا ہے،گوادر میں باڑ لگانے سے متعلق پروپگنڈہ غلط ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کیلئے ارکان اسمبلی کو کتنی رقم کی آفر ہورہی ہے؟عمر ایوب نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نمبرز ابھی…

2 mins ago

سندھ حکومت کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ )حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر…

6 mins ago

کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔…

8 mins ago

صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ادکارہ اور ماڈل صائمہ بلوچ نے…

16 mins ago

چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نے اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،…

28 mins ago

چمن میں سرحدی آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط: یومیہ 7 ہزار کمانے والے ماہانہ 7 ہزار نہیں کما پارہے، مظاہرین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں گزشتہ برس سے احتجاج…

41 mins ago