اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں روٹی کی قیمت تو ایک روپے کمی کے ساتھ 15 روپے پر آ گئی لیکن نان بائیوں نے نان کی قیمت 5 روپے بڑھا کر 25 روپے کردی۔
پنجاب حکومت کی ہدایت پر تندور مالکان نے لاہور میں روٹی کی قیمت 16 روپے سے کم کر کے 15 کردی لیکن ساتھ ہی نان کی قیمت 20 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کردی گئی ہے۔
نان بائیوں کے مطابق گیس اور بجلی مہنگی ہے جب کہ شہریوں کا کہنا ہے کہ دکاندار من مانی کررہے ہیں،گزشتہ روز نان 20 کا تھا آج 25 کا ہے، روٹی سستی ہوئی ہے مگر وزن کم ہے۔
دوسری جانب مرغی کی قیمت میں کمی بھی2 دن برقرار رہ سکی، 2 روز بعد ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کردیا گیا اور گوشت 437 سے بڑھ کر 477 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…