کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نرسنگ خدمت خلق کا باوقار طبی پیشہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں شعبۂ نرسنگ میں ڈپلومہ کورسز کے لیے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میر سرفراز بگٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ طے شدہ معیار کے مطابق اسپتالوں میں نرسنگ کی کمی پوری کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…