بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی کیمپ جاری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاجی کیمپ جاری ہے۔
زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ دیہی فیڈرز پر بجلی کا دورانیہ صرف تین گھنٹے ہے اس میں بہتری لائی جائے۔ زمیندار ایکشن کمیٹی نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Recent Posts

یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط ذلفی بخاری نے لکھا،عون چودھری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی…

14 mins ago

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم میں شامل 10 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم میں…

19 mins ago

عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی…

21 mins ago

انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کےلیے قانونی کارروائی…

24 mins ago

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

5 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

5 hours ago