پی ڈی ایم اے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کریں،جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے گوادر اور پسنی میں حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی فوری امداد کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرے اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد اور خاندانوں کے نقصانات کے ازالے کے لئے فنانشل پیکج کا بندوست کیا جائے گا۔ وزیراعلی نے ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ افراد اور خاندانوں سے مکمل تعاون جاری رکھنے اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کی موثر نگرانی کرنے کے بھی احکامات جاری کیے۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

3 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

3 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

4 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

4 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

4 hours ago