بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھارت بھیج دیں، وہاں کی ترقی بھی ساری پنکچر ہو جائے گی .

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا وائرس ہمیں مل گیا،پاکستان قرضوں پر چل رہا ہے اور قرضوں کے لیے بھیک مانگ رہا ہے،وزیراعظم کی قیادت میں ہم محنت کر رہے ہیں، محنت کے ساتھ چین کا اپنے اوپر اعتماد بحال کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں