نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھارت بھیج دیں، وہاں کی ترقی بھی ساری پنکچر ہو جائے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا وائرس ہمیں مل گیا،پاکستان قرضوں پر چل رہا ہے اور قرضوں کے لیے بھیک مانگ رہا ہے،وزیراعظم کی قیادت میں ہم محنت کر رہے ہیں، محنت کے ساتھ چین کا اپنے اوپر اعتماد بحال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…