کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی رہائشگاہ آمد سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ظہور بلیدی کے تحفظات کو دور کروانے کی یقین دہانی کروائی، اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی رہائشگاہ پر گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعلیٰ نے میر ظہور بلیدی کو انکے تحفظات دور کروانے کی یقین دہانی کروائی تاہم ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…