کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کے تناظر میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے۔
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا نے پاکستانی ائیرلائنز پر4 سالہ پابندی کا فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا، پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کے تناظر میں بڑی پیش رفت کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں کے فلائٹ آپریشن پر جولائی 2020 میں پابندی عائد کی گئی تھی،یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا،یورپی ائیرسیفٹی کمیٹی پی آئی اے اور ویژن ائیر کے تھرڈ کنٹری آپریٹرز اجازت نامے کی بحالی کی منظوری دے گی۔
یورپی ائیرسیفٹی کمیٹی کا اجلاس 14 سے 16 مئی کے درمیان ہوگا، پی آئی اے اور ویژن ائیر کے تھرڈ کنٹری آپریٹرز اجازت نامے کی بحالی یورپی ائیرسیفٹی کمیٹی دے گی۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…