لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…