دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اوّل نمبر پر ہیں۔ دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال اور فیکٹریز وغیرہ شامل ہیں۔
بھارتی شہریوں کی دبئی میں ان جائیدادوں کی کُل مالیت 17 ارب ڈالر ہے۔ اس طرح بھارتی دبئی میں جائیداد بنانے والے غیر ملکیوں میں اوّل نمبر پر ہیں۔دبئی میں جن بھارتیوں کی جائیدادیں ہیں ان میں مودی کے دوست اور ایشیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک گوتم ایڈوانی کے بھائی بھی شامل ہیں۔ مکیش امبانی کی بھی کی جائیدادیں ہیں۔
بھارت سے دبئی میں جائیدادیں بنانے والوں میں زیادہ تر صنعت کار ہیں جب کہ کچھ سیاست دانوں، بیوروکریٹس اور شوبز شخصیات وغیرہ کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
اس رپورٹ میں انکشاف ہو اہے کہ دبئی کو دنیا کا جدید ترین اور ترقی یافتہ شہر بنانے والوں میں ایشیائی ممالک کے سرمایہ کاروں کا بھی بڑا ہاتھ ہے اور ان ممالک کے کئی شخصیات کی اپنے ملک سے زیادہ دبئی میں جائیدادیں ہیں۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

7 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

9 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

12 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

31 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

34 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

39 mins ago