بلوچستان میں علاج معالجے کی جدید سہولیات کی فراہمی قابل تحسین ہے، جرمن قونصل جنرل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا ہے کہ سینار کینسر ہسپتال میں بلوچستان کے عوام کو جدید ترین مشینری کے زر یعے علاج مالجے کی سہولیات کی فراہمی قابل تحسین ہے ڈاکٹرز اور عملے کے انسان دوست اقدمات قابل تلقیدہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی ار ایس پی کیچیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر طاہر رشید جرمنی کے اعزازی کونسل جنرل مراد بلوچ کے ہمراہ سینار ہسپتال کے دورے کے موقع پر ڈاکٹرز مریضوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا بھی اس موقع پرچیف ایگزیکٹیو آفیسر بی آر ایس پی ڈاکٹر طاہر رشید نے GIZ کے تعاون سے سینار کینسر ہسپتال میں تعمیر ہونے والی(DEWATS )کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی ی سینٹر لا ھزز ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کا مقصد CENAR میں گندے پانی کو صاف کرکے آبپاشی کیلئے کارآمد کرتا ہے سینار ہسپتال کے میڈیکل کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی نے ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کو ہسپتال کے مختلف شعبوں کادورہ کروایا اورمریضوں اور کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی جرمن حکومت کی فراہم کردہ مشینری کے بارے میں بریفنگ دی۔

Recent Posts

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاری

میری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم…

6 mins ago

بورے والامیں بیٹی نے دوست کی مدد سے باپ کو قتل کردیا

بورے والاپولیس نے 26 دن بعد اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا بورے والا(قدرت روزنامہ)بورے…

19 mins ago

موسمیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ سال پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا رہے گا

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آڈیٹر جنرل اسلام…

30 mins ago

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

حکام کے مطابق دہشتگرد ساتھیوں سمیت نیشنل ہائی وے پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے…

53 mins ago

آمدن میں کمی، حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے، منی بجٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر کی آمدن میں کمی کے پیش نظر حکومت…

1 hour ago

اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر شیئر کردیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت…

1 hour ago