فارم 47 کے تحت بیٹھے لوگ ناجائز تنخواہ لے رہے ہیں: تحفظ آئین تحریک


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحفظ آئین تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فارم 47 کے تحت بیٹھے لوگ ناجائز تنخواہ لے رہے ہیں۔
فیصل آباد میں تحفظ آئین تحریک کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا، محمود خان اچکزئی، لطیف کھوسہ، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات بانی پی ٹی آئی کی جماعت جیتی، نواز شریف اور سب جماعتوں کے سربراہان کو کہتے ہیں کہ اقتدار چھوڑ دیں، اقتدار کا حق ان کا ہے جنہیں عوام نے منتخب کیا۔
انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں کوئی جرم ثابت نہیں ہوا، عنقریب سائفر کیس بھی اڑنے والا ہے۔
تحفظ آئین تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کسانوں کے حقوق کیلئے 17 مئی کو ہونے والے جلسے کی اجازت نہیں ملی، ہائی کورٹ سے اجازت لینے کے بعد جلسہ کریں گے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

5 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

5 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

6 hours ago