متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان کردیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے، ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔
امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر بلیو ویزے کے اجرا کا اعلان کیا۔
متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کرتا رہا ہے تاہم یہ اقدام مشرق وسطی میں غیر معمولی و غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد کیا گیا.
بلیو ریزیڈنسی متحدہ عرب امارات کے 2024 کے پائیدار اقدامات کا حصہ ہے، جس کے تحت اب ان افراد کیلئے بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

6 hours ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

6 hours ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

6 hours ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

6 hours ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

8 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

8 hours ago