اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے پیشی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کرے گا۔
جیل میں ویڈیو لنک انتظامات مکمل کرکے کمرے میں اسکرین بھی نصب کردی گئی اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو آگاہ کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ کے عملے اور جیل حکام کے مابین وڈیو لنک کنکشن کے بارے میں رابطہ بھی کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوگی۔
نیب ترامیم کیس میں آج بانی پی ٹی آئی سپریم کورٹ پیش ہونگے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاٹ کام پر اگر کسی صارف کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا معیاری وقت اور امریکا کے وقت کے درمیان پورے 10…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…