وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دیکر پاکستان نے ملسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔
سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست رہی ہے، ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Recent Posts

کم سے کم ماہانہ تنخواہ 37 ہزار، مگر ملتی کس کو ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی بجٹ 25-2024 میں حکومتِ پاکستان نے کم سے کم ماہانہ اجرت…

1 min ago

ٹی20 ورلڈ انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے 28ویں میچ میں انگلینڈ نے جارحانہ کھیل کا…

15 mins ago

کیچ میں ڈینگی سے 21 افراد کی ہلاکتیں سنگین مسئلہ، اعلیٰ حکام عدالت طلب

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے کیچ میں ڈینگی سے 21 افراد کی ہلاکتوں کو سنگین مسئلہ…

23 mins ago

تیس ہزار نوجوانوں کو تربیت کیلئے بیرون ملک بھیجنا چاہتے ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان…

30 mins ago

کوئٹہ ڈویژن ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق…

45 mins ago

نوکنڈی میں بجلی کی مین لائنوں کی چوری، شدید گرمی میں علاقہ مکین پریشان

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)نوکنڈی ٹرانسمیشن لائن کو مسلسل دالبندین سے کاٹ کر علاقے میں بجلی کی فراہمی…

53 mins ago