ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ہونے والے ہمفسر کیلئے اہم اور لازمی شرط رکھ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر میں صرف ایک خوبی دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کا جواب دیا ہے۔اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ وہ فی الحال بلکل ’سنگل‘ ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں اداکارہ کا بتانا ہے کہ دنیا میں اُن کا پسندیدہ مقام ’ناروے‘ ہے۔

جنت مرزا کے مطابق اُنہیں اپنے آپ میں رہنا پسند ہے، وہ بہت زیادہ سماجی تعلاقات رکھنا پسند نہیں کرتیں۔ایک مداح نے اداکارہ سے سوال پوچھا کہ ’آپ اپنے شوہر میں کونسی خوبیاں دیکھنا پسند کریں گی؟‘اس سوال کے جواب میں جنت مرزا نے لکھا کہ ’میں بہت زیادہ کی ڈیمانڈ نہیں کرتی، بس میرا ہونے والا ہمسفر وفادار ہونا چاہیے۔‘

Recent Posts

برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں…

3 mins ago

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، حساس سینٹرز پر رینجرز تعینات

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا…

5 mins ago

بانی پی ٹی آئی کے زہریلے آرٹیکلز باہر کے اخبارات میں کیوں چھپ جاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

12 mins ago

مریم نواز کا اداکارہ زینب جمیل پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر…

29 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟…

32 mins ago

بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ تو کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی…

41 mins ago