گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔
سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7 بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے۔ نئے اوقات فوری نافذ العمل ہوں گے اور گرمیوں کی چھٹیوں تک رہیں گے۔
سیکریٹری ایجوکیشن کا اس سلسلے میں مزید کہنا ہے کہ اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کا تحفظ ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Recent Posts

مونس الہی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے( فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ) نے مونس الہی کے…

45 mins ago

بالی ووڈ سٹار عامر خان کے بیٹے کی فلم ریلیز کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) گجرات ہائی کورٹ نے ہندو گروپ کی درخواست کے بعد عامر خان…

48 mins ago

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا…

52 mins ago

پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا…

54 mins ago

انکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں مالی سال 2023-24کے دوران انکم ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، لینڈ ریونیو اور…

60 mins ago

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب…

1 hour ago