جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور


لاہور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت مںظور کرلی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کو لاہورمیں جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ اور گھیراؤ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں رہنما زیر حراست ہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی…

1 hour ago

عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر…

2 hours ago

ٹی 20 ورلڈ کپ، فورٹ لاوڈرہل میں بارش پاکستانیوں کے ارمان ٹھنڈے کرنے لگی

فلوریڈا(قدرت روزنامہ) فورٹ لاوڈرہل میں جاری موسلادھار بارش پاکستانی شائقین کرکٹ کے امیدوں پر پانی…

3 hours ago

سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بابراعظم کو ’’جعلی کنگ‘‘قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق بیٹراحمد شہزاد نے کپتان بابر اعظم کو شدید تنقید کا…

3 hours ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

نوشہرو فیروز (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی…

3 hours ago

موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر پیش رفت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر سینیٹ…

3 hours ago