تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پچھلے تین ہفتوں سے جاری سیاسی بحران مزید گمبھیر ہوگیا ہے، اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر تو اجلاس نہ بلایا جا سکا تاہم بی اے پی کے ناراض اراکین بھی وزیراعلیٰ سے ناراضگی ختم کرنے پر تیار ہی نہیں ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کو منانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں، تاہم اہم صوبائی وزرا ء کو رام کرنے میں ناکام رہے ہیں، پارٹی رہنما سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کیساتھ ہوں جو فیصلہ وہ کرینگے ساتھ دوں گا . دوسری جانب جام کمال کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن کا دبائو برقرار ہے .
متعلقہ خبریں