وزیراعلیٰ بلوچستان کی بی اے پی ارکان کو منانے کی کوششیں،اپوزیشن کا دباؤ بھی برقرار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کو منانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں، تاہم اہم صوبائی وزرا ء کو رام کرنے میں ناکام رہے ہیں، پارٹی رہنما سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کیساتھ ہوں جو فیصلہ وہ کرینگے ساتھ دوں گا۔دوسری جانب جام کمال کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن کا دبائو برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پچھلے تین ہفتوں سے جاری سیاسی بحران مزید گمبھیر ہوگیا ہے، اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر تو اجلاس نہ بلایا جا سکا تاہم بی اے پی کے ناراض اراکین بھی وزیراعلیٰ سے ناراضگی ختم کرنے پر تیار ہی نہیں ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…

1 min ago

صادق عمرانی بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…

5 mins ago

حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…

8 mins ago

بی ایم سی واقعہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج وشیلنگ کی تحقیقات کی جائے ،کلثوم نیاز بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…

10 mins ago

پی آئی اے کس طرح برباد ہوئی ؟ آڈیٹر جنرل پاکستان کی 10 سالہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…

12 mins ago

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…

16 mins ago