کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹرز کو ٹیسٹ دینے سے بشریٰ بی بی نے انکار کیا، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال سے کروائے جائیں۔
نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ آج کی سماعت پر بشریٰ بی بی کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا، انہوں نے کہا جتنی تیز ٹرائل چلایا جارہا ہے عدم اعتماد کرتی ہوں۔
نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو ڈیڑھ ماہ کی تاریخ دی جاتی رہی، نیب بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس لانا چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحافیوں پر پابندیوں پر بانی پی ٹی آئی نے تشویش کا اظہار کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…