کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے اپنے الفاظ کے ذریعے اس ایوان کے توہین کی ہے، ایوان میں کوئی فضول بات کرنے نہیں آتا گیس کے حوالے سے قرار داد کی حمایت کرتے ہیں وسائل کے باوجود بلوچستان غریب صوبہ ہے گیس جہاں سے نکلتی ہے اس ضلع کو ابھی تک گیس نہیں ملکی ہے ماڑی گیس کمپنی نے بھی اپنے علاقے میں گیس فراہم نہیں کی ایارت میں بھی گیس پریشر نہیں زیارت میں گیس پائپ لائن برائے نام ہے گیس متعلق پیش کردہ قرار داد پورے ایوان کی طرف سے ہونی چاہی جس پر بلوچستان اسمبلی کا کورم ٹوٹ گیا، اسپیکر نے اجلاس بیس مئی دن گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) موجودہ عہد کی مصروفیات میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک رہنا مشکل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ تمام ٹرانسپورٹر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا…
پشاور (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…