پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔
ایک بیان میں محمد علی سیف نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی خدمت کرتے تو عوام بار بار مسترد نہ کرتے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کی نامزدگی سےظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی بقایاجات واپس لینے میں علی امین گنڈاپور کی مدد کریں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…