کنزیٰ ہاشمی اپنا سنڈے کیسے گزارتی ہیں؟

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اتوار کا دن کس طرح اور کیا کرتے ہوئے گزارتی ہیں انہوں نے بتادیا ہے . اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو ان کی اتوار کے روز کی جانے والی مصروفیات کے حوالے سے ہے .

اداکرہ کنزیٰ ہاشمی کی اس تصویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اکثر اوقات اتوار کے دن کو مزید مزے دار بنانے کے لئے باہر کئ جانے والے ناشتے سے لطف اندوز ہوتی ہیں . گزشتہ ہفتے بھی اداکارہ نے اپنے ناشتے کی ٹیبل سے ایک تصویر پوسٹ کی تھی . اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے مداحوں نے ان کے پسندیدہ ناشتے کے حوالے سے سوال بھی کیا تھا . علاوہ ازیں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ ایک برنچ پر بھی دیکھائی دی تھیں جس کی تصاویر بھی اداکارہ نے اپنے سوشلمیڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی . . .

متعلقہ خبریں