کنزیٰ ہاشمی اپنا سنڈے کیسے گزارتی ہیں؟

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اتوار کا دن کس طرح اور کیا کرتے ہوئے گزارتی ہیں انہوں نے بتادیا ہے۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو ان کی اتوار کے روز کی جانے والی مصروفیات کے حوالے سے ہے۔

اداکرہ کنزیٰ ہاشمی کی اس تصویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اکثر اوقات اتوار کے دن کو مزید مزے دار بنانے کے لئے باہر کئ جانے والے ناشتے سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

گزشتہ ہفتے بھی اداکارہ نے اپنے ناشتے کی ٹیبل سے ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے مداحوں نے ان کے پسندیدہ ناشتے کے حوالے سے سوال بھی کیا تھا۔

علاوہ ازیں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ ایک برنچ پر بھی دیکھائی دی تھیں جس کی تصاویر بھی اداکارہ نے اپنے سوشلمیڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

25 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

29 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

47 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

52 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

2 hours ago