کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل گئی، جس کے نتیجے میں عبداللہ نامی نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں 2دوستوں نے پسٹل کے ساتھ ٹک ٹاک بنانی شروع کی ہی تھی کہ پسٹل چل گئی اور عبداللہ جان کی بازی ہار گیا۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق نے بتایا کال سینٹر میں مقتول عبداللہ اور اس کا دوست سرفراز تک ٹاک بنا رہے تھے کہ اتفاقیہ گولی چل گئی اور عبداللہ کو جا لگی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا،ذیشان شفیق نے بتایا کہ پسٹل کال سینٹر کے مالک حارث کا تھا جسےگرفتار کرلیا گیا،پولیس نے پسٹل برآمد کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago