اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی۔شیر افضل مروت نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
شیرافضل کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار پہلے ہی بطور وزیر خارجہ کام کر رہے ہیں، ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے سے آئین ناواقف ہے۔درخواست میں کہا گیا ہےکہ عوام کے خرچے پر ایک ہی شخص کو 2 عہدے ذاتی مفاد میں دیےگئے، ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا 28 اپریل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ درخواست گزار کو اہم معاملہ عدالت کے سامنے رکھنے پر معاوضہ دیا جائے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…
لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…
لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے…