منال خان کا سب سے قریبی دوست کون ہے؟

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے اپنے مداحوں کو بتادیا ہے۔

اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے سب سے قریبی دوست کے حوالے سے بتایا ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر احس محسن اکرام کے ہمراہ اپنی تصویر ڈالی ہے جبکہ اس پوسٹ کے کپیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہMy best friend Ahsan’۔

خیال رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ گیا ہوا تھا۔

اپنے اس سفر کے کچھ یادگار لمحات کو اس جوڑے نے اپنے مداحوں کے ہمراہ شیئر بھی کیا تھا۔

ان تصاویر میں دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بےحد جوش دیکھا جاسکتا ہے ۔

ہنی مون پر اپنے حسین لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے شوہر کے ایک کیپشن میں ’ My adventurous husband‘ لکھا ہے۔

Recent Posts

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

1 min ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

29 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

32 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

51 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

55 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago