انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونا شروع ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پہلے کم ہونے کے بعد اب پھر سے مہنگا ہونا شروع ہو گیاہے اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے . تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 170 روپے 90 پیسے پر پہنچ گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں