جنید صفدر سے متعلق چلنے والی فیک نیوز ایکسپوز کی تو پی ٹی وی نے کیا کیا ؟سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز پنڈورا لیکس نے آف شور کمپنیاں رکھنے والوں کی طویل فہرست جاری کر دی ہے جس میں 700 پاکستانی بھی شامل ہیں اور اس خبر نے ہر طرف تہلکہ برپا کر رکھاہے جبکہ عمران خان نے بھی تحقیقات کروانے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس سب معاملے میں پی ٹی وی پر خبر نشر کی گئی کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر سے متعلق خبرنشر ہوئی کہ ان نام پر بھی پانچ آف شور کمپنیاں نکل آئیں تاہم مریم نواز نے فوری سامنے آتے ہوئے اس کی تردید کی اور خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کا پنڈورا لیکسں نام نہیں ہے اور اگر فوری معافی نہ مانگی گئی تو قانونی چارئی جوئی کی جائے گی ۔

اس معاملے کا علم جب سینئر صحافی غریدہ فاروقی کو ہوا تو انہوں نے بھی اپنی طور پر کچھ چیزوں کی تحقیق کی جس کے بعد انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” مریم نواز کے بیٹے کے حوالے سے فیک نیوز پی ٹی وی پر کل رات نشر کی گئی ، اس حوالے سے فیک نیوز کو کل رات جب میں نے بطور صحافی ایکسپوز کیا تو پی ٹی وی نے یوٹیوب لنک کو ہی اڑا دیا ہے ، لنک اب موجود نہیں ہے ۔“

Recent Posts

سعودی عرب میں دنیا کی پہلی روبوٹک دل کی پیوندکاری، 16 سالہ مریض پر کامیاب آپریشن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے طبی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر…

13 mins ago

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری 5 کلو چرس اور کلاشنکوف سمیت گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سابق مشیر سردار…

25 mins ago

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

35 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

51 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

1 hour ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

2 hours ago