پیٹ میں تھی، جب میری ماں کو والد نے بہت مارا ۔۔ لیاری میں پیدا ہونے والی فضا علی اپنے ماں باپ کے بارے میں بتاتے ہوئے رو پڑیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی سیلیبریٹیز کو عموما ٹی وی پر اداکاری کرتے یا شو ہوسٹ کرتے ہی دیکھا گیا ہے، ان کی میڈیا کی زندگی سے تو ہر کوئی واقف ہیں۔ مداح انہیں اسکرین پر دیکھ کر بہت خوش بھی ہوتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اداکار فزا علی کی زندگی کے ایک ایسے واقعہ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو بھی افسردہ کر دے گا۔اداکارہ فزا علی ویسے تو خوش گو اور اپنے تفریح بھرے انداز کی بدولت ناظرین اور مداحوں کی آنکھ کا تارا ہیں، وہ جب کبھی ناظرین سے مخاطب ہوتی ہیں تو ہر بات میں احساسات کا استعمال کرتی ہیں۔
جس سے دیکھنے والے ان کے مداح بن جاتے ہیں۔ لیکن یہ احساسات کوئی بناوٹی نہیں ہوتے ہیں یہ وہ احساسات ہیں جو کہ خود فزا بھی سہہ کر آئی ہیں اور دوسروں کی مشکلات کو سمجھ سکتی ہیں۔ اپنے ساتھ پیش آئے ایک واقعہ سے متعلق فزا کہتی ہیں کہ جب میں اپنی والدہ کے پیٹ میں تھی، تو میرے والد میری والدہ کو اوپر والے فلور سے مارتے مارتے نیچے لائے تھے، والد نے اس حد تک تشدد کیا تھا کہ والدہ کے دانت بھی ٹوٹ چکے تھے۔فضا بتاتی ہیں کہ سیڑھیوں سے جب ابو امی کو مارتے ہوئے لا رہے تھے، اس وقت میں امی کے پیٹ میں تھی، جبکہ والد کی مار کی وجہ سے امی کے دو دانٹ ٹوٹ کر حلق میں چلے گئے تھے۔والد اس قدر مجبور تھیں کہ انہوں نے مجھے گھر ہی میں خود جنم دیا، یعنی میری ڈیلیوری میری والدہ نے خود کی تھی۔ فضا علی اپنی والدہ سے بے حد پیار کرتی ہیں جبکہ وہ اپنی والدہ کی تکالیف کا اندازہ لگا کر آج بھی افسردہ ہو جاتی ہیں۔ فضا کہتی ہیں کہ وہ لیاری میں پیدا ہوئی ہیں، جبکہ پیور لیاری والی ہیں۔

Recent Posts

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

1 min ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

29 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

32 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

51 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

55 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago