پاکستان میں بھی صارفین فیس بک کی تینوں ویب سائٹس نہیں کھول پا رہے . سوشل میڈ یا پر زیر گردش نازیبا ویڈیو پر متنازعہ اداکارہ متھیرا نے خاموشی توڑ دی فیس بک کی سروسز ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کیا ہے جہاں اس بریک ڈاؤن سے متعلق ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگے ہیں . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام سروسزبند ہوگئیں .
سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہیں ہو پا رہی جس کے بعد انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .
متعلقہ خبریں