فیس بک کی تمام سروسز بند ہوگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام سروسزبند ہوگئیں۔

سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہیں ہو پا رہی جس کے بعد انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پاکستان میں بھی صارفین فیس بک کی تینوں ویب سائٹس نہیں کھول پا رہے۔

سوشل میڈ یا پر زیر گردش نازیبا ویڈیو پر متنازعہ اداکارہ متھیرا نے خاموشی توڑ دی

فیس بک کی سروسز ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کیا ہے جہاں اس بریک ڈاؤن سے متعلق ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی…

15 mins ago

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے بعد بیوہ کو سرکاری نوکری سے…

20 mins ago

ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

ساہیوال (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو…

25 mins ago

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر…

25 mins ago

فلم ‘ویر زارا’ دوبارہ ریلیز کے بعد 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی کی سُپر ہٹ رومانوی فلم ‘ویر زارا’ 20 سال بعد دوبارہ ریلیز…

37 mins ago

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی…

41 mins ago